نوشکی ایک شخص کو گولی مار دی گئی
نوشکی؛ضلع نوشکی کے علاقے غریب آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا ہے پولیس کے مطابق نوشکی کے علاقے غریب آباد بس اڈہ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے محمود رضا ولد تاج محمد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے لاش کو ضابطے کے کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا تاہم واقعہ کا شاخسانہ بتا یا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments


