پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام کیوں ہوا؟ تفتیشی اداروں نے بتا دیا

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملہ ناکام ہونے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ تفتیشی اداروں کے مطابق حملے کا ماسٹر مائنڈ سلمان فوراً ہی مارا گیا تھاجس کے بعد حملہ آور گھبرا گئے تھے۔ تفتیشی اہلکاروں کے مطابق سلمان حمل ہی اسٹاک ایکسچینج کی ریکی کی تھی جبکہ باقی جائے وقوعہ سے ناواقف تھے جس کی وجہ سے سلمان کی ہلاکت کے بعد ان کے پاس آگے جانے کا کوئی پلان نہیں تھا۔ تفیشی اداروں نے سلمان حمل کو اس حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں