بلوچ خواتین کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی زبردستی ،بس ڈراﺅر کا بس چلانے سے انکار
اسلام آباد (انتخاب نیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جانب سے اسلام آباد لانگ مارچ پر اسلام آباد پولیس کی تشددبلوچ خواتین کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی زبردستی ،بس ڈراﺅر کا بس چلانے سے انکار۔بس کے ڈرائیور نے بلوچ خواتین کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی زور زبردستی دیکھی تو بس چلانے سے انکار کر دیا اب یہ بس ویمن پولیس اسٹیشن کے باہر کھڑی ہے اور پولیس ڈرائیور کو بس چلانے پر مجبور کر رہی ہے
Load/Hide Comments


