وی بی ایم پی کی کال پر کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج
کراچی (انتخاب نیوز) کراچی پریس کلب کے باہر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی کال پر احتجاج کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج۔ اطلاعات کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی کال پر احتجاج کرنے والے افراد کیخلاف امن و امان میں خلل، ریاست اور اداروں کیخلاف اشتعال اور نفرت انگیز نعرے لگانے پر آرٹلری میدان تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے کسی قسم کی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
Load/Hide Comments


