ہماءرئیسانی نے این اے 256 اور پی بی 20 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

خضدار( این این آئی) سوشل ایکٹوسٹ ہماءرئیسانی نے این اے 256 اور پی بی 20 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔ خضدار کی پہلی خاتون ہیں جو الیکشن لڑنے کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ خضدار کی قومی اسمبلی اور وڈھ کی صوبائی اسمبلی کی نشست سے وہ الیکشن فائٹ کریگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں