160 بلوچ مظاہرین رہا ، 100سے زائد اب بھی لاپتہ ہیں ، پولیس غلط بیانی کر رہی ہے ،ماہ رنگ بلوچ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز ماہ رنگ بلوچ نے بلوچ مظاہرین کی رہائی کے حوالے سے کہا کہ طویل جدوجہد کے بعد اسلام آباد پولیس نے 160 سے زائد بلوچ مظاہرین کو رہا کیا گیا ہےجبکہ اب بھی 100سے زائد لانگ مارچ میں شریک بلوچ طلبا پولیس کی تحویل میں ہیں اور ان میں سے کچھ لاپتہ ہیں،پولیس کا بیان غلط اور غیر منطقی ہے ۔ پولیس ہمیں اور میڈیا کو درست معلومات فراہم نہیں کر رہی ، ڈاکٹر ظہیر بلوچ لاپتہ تا حال لاپتہ ہیں ہمیں ان کی زندگی کی فکر ہے۔
Load/Hide Comments


