پانچ اسرائیلی یرغمالیوں ی لاشیں سرنگ سے برآمد
تل ابیب(این این آئی)حماس کی ایک سرنگ سے ہلاک پانچ یرغمالیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہاکہ حماس کی ایک سرنگ سے ہلاک پانچ یرغمالیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بقیہ
اس نے شمالی غزہ میں حماس کے زیر زمین سرنگ نیٹ ورک سے مارے گئے پانچ اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔
Load/Hide Comments


