عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات، خواجہ آصف نے دونوں کو ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا
سیالکوٹ: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ ا?صف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر دونوں کو ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا۔خیال رہیکہ کچھ روز پہلیعثمان ڈار کی والدہ نیالزامات لگائے تھیکہ خواجہ آصف نے 20 لوگ ان کے گھر بھیجے تھے جنہوں نے انہیں زدوکوب کیا تھا۔عثمان ڈار نے بھی الزام عائدکیا تھا کہ پولیس ان کیگھر میں وارنٹ گرفتاری کے بغیر گھسی اور خواجہ آصف کی ایما پر ہی 9 مئی کو گھر پر حملہ کیا گیا۔
Load/Hide Comments


