غفور حیدری کی قیادت میں وفد کی نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات

کوئٹہ(یو این اے)جمعیت علما اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی وفد کے ہمراہ بدھ کو سراوان ہاوس آمد نواب محمد اسلم رئیسانی نے ان کا استقبال کیا مولانا حیدری نے سابق وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کی ملاقات میں مختلف سیاسی امور کا تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں دیگر سینئر رہنما بھی شریک تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں