خضدار سے لاپتہ دو نوجوان کوئٹہ سے بازیاب جنوری 4, 2024جنوری 4, 2024 0 تبصرے کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خضدار سے لاپتہ دو نوجوان کوئٹہ سے بازیاب ہو گئے خاندانی زرائع کے مطابق گزشتہ دنوں خضدار سے لاپتہ ہونے والے بادین خان اور جبران خان قلندرانی آج کوئٹہ سے بازیاب ہو گئے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)