ہوشاب آواران شاہراہ کے منصوبے پر 26ارب روپے کی لاگت آئی گی، عاصم سلیم باجوہ

کوئٹہ:چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ8منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے 146کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیر کی منظوری لی گئی،ہوشاب سے آواران تک شاہراہ کے منصوبے پر 26 ارب روپے کی لاگت آئے گی،یہ منصوبہ جنوبی بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائے گا،علاقے کے لوگوں کو روزگار اور ترقی مل سکے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں