تربت میں فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ

تربت (انتخاب نیوز) تربت کے علاقے آپسر کراس بورڈ کے قریب فورسز چوکی پر دستی بم سے حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا، سرکاری زرائع کے مطابق سنگانی سر آپسر کراس بورڈ کے نزدیک ایف سی چوکی پر ہینڈ گرینیڈ پھینکا گیا جو چوکی سے کچھ فاصلے پر دھماکہ سے پھٹ گیا اس کے جواب میں فورسز نے فائرنگ کی تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں