ترک فوج کی کارروائیاں، 45افراد جاں بحق
انقرہ(این این آئی) عراق میں ترک افواج پر کردستان ورکرز پارٹی کے عناصرکے حملے کے بعدترک فوج کی کارروائیوں میں 45 افراد کو جاں بحق کردیا گیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق میں ترک افواج پر کردستان ورکرز پارٹی کے عناصرکے حملے کے بعد ہونے والے اجلاس کے بعد ترک صدر کی انتظامیہ کے اتوار کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا کہ حملے کے بعد شروع ہونے والی کارروائیوں کے دوران 45 افراد کو جاں بحق کیا گیا۔
Load/Hide Comments


