آیت اللہ درانی کے انتقال پر دل دکھی اور غمزدہ ہے, بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی کے انتقال پر اظہار افسوس.بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ آیت اللہ درانی بلوچستان کا ایک پر اثر آواز تھے،آیت اللہ درانی محترمہ بینظیر بھٹو کے سچے نظریاتی اور وفادار سپاہی تھے، آیت اللہ درانی کے انتقال پر دل دکھی اور غمزدہ ہے،پیپلز پارٹی اور بھٹو خاندان آیت اللہ درانی کے خاندان کے دکھ میں شریک ہے، آیت اللہ درانی نے ہر آمر کا دلیرانہ مقابلا کیا،
Load/Hide Comments


