مرل ناصری کا اپنے جسم پر 71 ایرانی خواتین قیدیوں کے نام لکھ کر منفرد احتجاج
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی اداکارہ مرل ناصری جنہوں نے #Guldbaggen فلم فیسٹیول میں فلم The Opponent میں اپنے کردار کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا، اس تقریب میں 71 ایرانی خواتین قیدیوں کے نام اپنے جسم پر لکھے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خواتین آئی آر جیلوں کے اندر سے ایران میں حکومت کی مخالفت کر رہی ہیں۔
Load/Hide Comments


