بلوچستان میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا، کوئٹہ میں منفی دو ریکارڈ

کوئٹہ (صباح نیوز) بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج صبح درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے بالائی و شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں