افغانستان میں ٹی ٹی پی ارکان کی مدرسے کی دستار بندی تقریب میں شرکت
اسلام آباد (انتخاب نیوز) افغانستان میں تخریب کاروں کی پناہ گاہوں اور تربیتی مراکز کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے۔افغانستان کے علاقے کنڑ میں کالعدم (ٹی ٹی پی) کے ارکان نے مدرسے کی دستاربندی تقریب میں شرکت کی۔تقریب میں ٹی ٹی پی کے عظمت لالا اور مولوی فقیر کی موجودگی بھی دیکھی جاسکتی ہے۔ دستاربندی کی تقریب میں متعدد افغان رہنماوں بھی نے شرکت کی۔ ترجمان افغان طالبان کے مطابق افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کوئی ٹھکانے نہیں۔
Load/Hide Comments


