مغربی بلوچستان ، چابہارمیں پولیس اسٹیشن پر حملہ
ایران (انتخاب نیوز)ایران کے زیر انتظام صوبے مغربی بلوچستان شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے جدید ہتھیاروں سے چابہارکے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا "عرب میڈیا کے مطابق ” رات گئے مسلح افراد نے حملہ کیا جس میں دونو اطراف میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے
Load/Hide Comments


