دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مزدا ڈرائیور جاں بحق

دکی (انتخاب نیوز) دکی کے علاقے ملا عبداللہ ندی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مزدا ڈرائیور جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ جاں بحق ڈرائیور کی شناخت اسلم خان ولد نواب قوم نیازی ساکن جھالار کے نام سے ہوگئی۔ لاش ضروری کارروائی کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں