خضدار میں جے یو آئی اور بی این پی کے انتخابی دفتر پر بم حملہ

خضدار (بیورو رپورٹ) زہری نورگامہ بازار میں جمعیت علماءاسلام اور بی این پی کے انتخابی دفتر پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ، حملے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاع ملتے ہی لیویز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں