ایران،کرونا وائرس کی 57 برس بعد آئی ایم ایف سے قرض کی درخواست

ایران نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 57 برس بعد عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرلیا۔ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کا کہنا تا کہ ایران نے آئی ایم ایف سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایران کو مدد فراہم کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں