بھارتی حکومت نے پھنسے 82 پاکستانی شہریوں کی واپسی کی اجازت دیدی

لاہور:بھارتی حکومت نے وہاں پھنسے 82 پاکستانی شہریوں کی 9 جولائی کو واپسی کی اجازت دے دی ہے۔سفارتی حکام کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کی درخواست پر بھارت میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کی اجازت دیدی ہے۔ مراسلے کے مطابق بھارتی ریاستوں نئی دہلی، مہاراشٹر، گجرات،مدھیہ پردیش،ہریانہ سمیت دیگر شہروں سے 82 پاکستانی شہری 9 جون کی صبح بھارت کے اٹاری بارڈرپہنچ جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں