امریکا کا ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگانے پر غور

واشنگٹن:امریکی اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیونے کہاہے کہ ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگانے پر غور کررہے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو نے امریکی میڈیاکو انٹرویو میں کہا کہ ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی زیر غور ہے۔اس سے قبل امریکی حکام ٹک ٹاک کے صارفین کے ڈیٹا ہینڈلنگ سے متعلق تشویش کا اظہار کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں