بھارت، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

نئی دہلی / جکارتہ:بھارت، انڈونیشیا اور سنگاپور میں زمین لرز اٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کیے گئے۔جکارتہ میں زلزلے کی شدت6.8، سنگا پور میں 6 اور بھارت میں 3.4 ریکار ڈ کی گئی جبکہ ان زلزلوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر دہلی سمیت شمال مشرقی ریاست میں آسام کے گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے اس کے علاوہ ہریانہ میں متعدد مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں