انتخابی عمل کے دوران پاکستان بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

کراچی (انتخاب نیوز) انتخابی عمل کے دوران پاکستان بھر میں موبائیل اور انٹرنیٹ سروسز بند رہی۔ اس حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ تخریب کاری کے حالیہ واقعات کے بعد سروسز عارضی طور پر بند کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔ راولپنڈی، اسلام آباد، بلوچستان بھر میں موبائیل سروس مکمل بند رہی جبکہ پاکستان کے دیگر اہم شہروں میں انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں