مندر کی تعمیر جاری رکھنے کے حق میں مظاہرہ

اسلام آباد:اسلام آباد میں سول سوسائٹی اور طلبہ مل کر مندر کی تعمیر جاری رکھنے کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے مندر کی تعمیر پر بعض حلقوں کی جانب سے اعتراض کیا جا رہا ہے اور مندر کی تعمیر کے خلاف عدالت میں درخواستیں بھی دائر کی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں