پی بی 24 گوادر سے حق دو تحریک کے ہدایت الرحمن کامیاب

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی بی 24 گوادر سے حق دو تحریک کے امیدوار ہدایت الرحمن 20925 ووٹ حاصل کرکے کامیاب۔بی این پی مینگل کے میر حمل کلمتی 16522 حاصل کرکے کر دوسرے نمبر پر ، سید مہیم جان 7280 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر، نیشنل پارٹی کے رہنماءمیر اشرف حسین 3515 ووٹ حاصل کرکے چوتھے نمبر پر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں