پی بی 16 جعفر آباد سے جماعت اسلامی کے عبدالمجید کامیاب

پی بی 16 جعفرآباد کے تمام 111 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے عبدالمجید 15248 ووٹ لےکر کامیاب جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے راحت جمالی 14131 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں