تربت ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تربت (انتخاب نیوز)بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے شاہ آباد آپسر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے فقید داد ولد محمد عیسیٰ سکنہ شاہ آباد تربت آپسر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول اپنی زاتی کرولا گاڑی پر جارہا تھا جسے موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
Load/Hide Comments


