پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ کردیے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پ ر) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 6 دہشگرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 اور 4 جون کو سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو موثر انداز میں نشانہ بنایا، آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے