مولانا کا صفایا خیبر پختونخوا میں ہوا شور سندھ میں مچا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

کراچی (انتخاب نیوز) سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دیکھنا یہ ہے بانی پی ٹی آئی اور مولانا ایک دوسرے سے معافی نہ سہی معذرت کب کرتے ہیں۔ قدرت کا قانون ہے ہر چیز اپنی اصلیت پر جاتی ہے۔ مولانا کا صفایا خیبرپختونخوا میں ہوا شور سندھ میں مچا رہے ہیں۔ مولانا قوم کو بتائیں کہ دھرنا کس کے کہنے پر شروع کیا اور کس کے حکم پر ختم کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں