امریکہ میں مسلح شخص کی فائر گ سے دو پولیس افسروں سمیت 4 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

واش گٹ (صباح یوز) امریکہ میں مسلح شخص ے فائر گ کر کے دو پولیس افسروں سمیت 4 افراد کو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا۔ واقعہ ریاست م ی سوٹا کے شہر می اپولس میں اتوار کو ایسے گھر میں پیش آیا جہاں متعدد بچے بھی موجود تھے۔حکام کا کہ ا ہے کہ پولیس کو گھر کے قریبی پڑوسیوں کی جا ب سے مدد کے لیے کال کی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ خا دا خطرے میں ہے۔ پولیس کے مطابق فائر گ کے تیجے میں دو پولیس افسرا اور فائر ڈپارٹم ٹ کے ایک پیرامیڈک سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار جائے واقع پر پہ چ گئے اور حملہ آور اور پولیس کے درمیا اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح تقریبا پا چ بجے فائر گ شروع ہو گئی۔ جس میں فائر ڈپارٹم ٹ کے دو اہلکار اور ایک پیرا میڈیکل اہلکار ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ اس فائر گ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں