بلوچستان کے علاقے حب میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا
حب (یو این اے)بلوچستان کے علاقے حب میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب چوکی باوانی اسٹاپ سوزوکی کمپنی کے قریب ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیاایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل،شناخت جاں بحق ظفر یاب شاہ ولد بو علی شاہ نواب 35 سالہ زخمی حسنین شاہ مراد 30 سالہ سے ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


