سندھ کے سینئر اور بزرگ قوم پرست رہنما استاد محمد راہموں گرفتار
بدین ;سندھ کے سینئر اور بزرگ قوم پرست رہنما استاد محمد راہموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گھروں سے بے دخل غریب ہاریوں کی مدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ سنئیر قوم پرست بزرگ رہنما استاد محمد رہموں کو کڑیو گھنور پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کر کہ لاک آپ کر دیا.پولیس زرائع کہ مطابق علاقہ کہ زمیندار کی شکایت اور ان کہ خلاف مقدمہ میں استاد محمد رہموں کو گرفتار کیا گیا
Load/Hide Comments


