اب نوکریاں فروخت نہیں ہوں گی، مزاحمت کاروں سے مذاکرات کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں پارٹی قیادت کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور ایک بھاری بوجھ میرے کندھے پر ڈال دیا۔ سب سے پہلا کام یہ کہ اب بلوچستان میں نوکریاں فروخت نہیں ہوں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جو مزاحمت کار ریاست سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوں گے ان سے مذاکرات کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں