نومنتخب وزیر اعظم کا باضابطہ اعلان، شہباز شریف کو 201ووٹ حاصل، اختر مینگل نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ شہباز شریف نے 201ووٹ حاصل کئے جبکہ عمر ایوب خان کو 92ووٹ ملے۔ اختر جان مینگل نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور ووٹنگ کے وقت اسمبلی میں اکیلے بیٹھے رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں