پسنی،لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج پر نازیبا الفاظ کا استعمال، مشتعل خواتین نے کوسٹل ہائی وے بلاک کر دیا

پسنی (نامہ نگار)پسنی مشتعل خواتین نے زیرو پوائنٹ کے مقام پر کوسٹل ہائی وے کو بلاک کر دیا ، خواتین کے مطابق وہ جب بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کر رہے تھے تو ان پر نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے جس کے ردعمل میں انھوں نے کوسٹل ہائی وے کو بند کر دیا، شاہراہ بند ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور مکران کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں