بنوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل مارچ 15, 2024مارچ 15, 2024 0 تبصرے بنوں (انتخاب نیوز) بنوں کے علاقے میریان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار تھانہ ککی میں تعینات تھا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)