پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل فی لیٹر ایک روپے 77 پیسے سستا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی حالیہ قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے برقرار رہے گی۔ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 77 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں