کراچی ، شارع قائدین پر فائرنگ، 2افراد زخمی
کراچی (انتخاب نیوز)کراچی کے علاقے شارع قائدین پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی طبی مدد کیلئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


