غزہ پر اسرائیلی حملے، الشفاءہسپتال میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد140ہو گئی
غزہ(انتخاب نیوز)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے رمضان المبارک کے اس مبارک مہنے میں بھی جارحیت رک نہ سکی، اسرائیلی فوج کا خان یونس میں نہتے فلسطینیوں پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کی وڈیو عرب ٹی وی نے جاری کر دی، علاوہ ازیں الشفاءہسپتال میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 140ہو گئی، محاصرہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں پر متعدد حملے کئے گئے ، تفصیلات کے مطابق ہسپتال کے گرد 3اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔
Load/Hide Comments


