آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج ہوگا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں یکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغاز ہوگا۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے تاجر رجسٹریشن کرانا شروع کریں گے اور ان سے یکم جولائی 2024ءسے ٹیکس وصولی شروع ہوگی۔
Load/Hide Comments


