پشین ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، دو زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) پشین میں ٹریفک حادثہ، گانگلزئی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، دو زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پشین میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں