صوابی میں پولیس چوکی پر بم حملہ

پشاور (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے صوابی میں پولیس چوکی پر بم حملہ۔ مسلح افراد کی جانب سے صوابی کلاب بٹ پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ دستی بم چوکی کے ساتھ نالی میں گر گیا، اہلکار محفوظ۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں