پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی کر دی۔پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کیس کی سماعت کی۔پاکستان عوامی تحریک کو بریت کی درخواستوں پر دلائل کے لیے آخری موقع،دلائل مکمل ہونے پر وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی بریت کا فیصلہ ہوگا۔ بعد ازاں عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں