وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورے، مراسلے میںدکانیں بند اور اضافی اقدامات نہ کرنے کی ہدایت
لاہور(انتخاب نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر نے مراسلہ جاری کیا جس کے مطابق مریم نواز کے دوروں کے دوران سیکورٹی کے اقدامات کے تحت دکانیں اور مارکیٹیں بند نہ کرنے اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے، علاوہ ازیں مراسلے میں مزید بتایا گیا کہ وزیر اعلیٰ کے دورے کے دوران اضافی اقدامات نہیں کیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


