مستونگ میں مسافر کوچ الٹنے سے 9 افراد زخمی
مستونگ (انتخاب نیوز) مستونگ میں مرکزی شاہراہ کھڈکوچہ میں بدرنگ کے مقام پر ابدالی مسافر کوچ الٹ کر حادثے کا شکار۔ کوچ حادثے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


