حب، گھر میں بندوق کی صفائی کے دوران گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق
حب(نمائندہ انتخاب)شاہ نورانی کے علاقے کوہان میں گھر میں موجود جاوید مینگل نامی شخص اپنی بندوق کی صفائی کے دوران اتفاقیہ گولی لگنے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا متوفی ساکران کے صحافی صحافی عبدالستار مینگل اور سیاسی و سماجی شخصیت محمدیونس مینگل کے کزن تھے۔
Load/Hide Comments


