متحدہ عرب امارات میں تقریب، ایم کیو ایم کے تمام دھڑے ایک چھت تلے یکجا

دبئی (این این آئی)متحدہ اعرب امارات (یواے ای) میں یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تمام دھڑے ایک چھت تلے یکجا ہوگئے۔تقریب میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، سابق وزیر بابر غوری اور عامر خان نے شرکت کی، تینوں رہنماو¿ں نے یوم پاکستان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔اس موقع پر بابر غوری، عامر خان اور ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی میں جرائم کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں