مولانا فضل الرحمن کی چینی سفیر سے ملاقات، چینی شہریوں کی اموات پر اظہار افسوس
اسلام آباد (انتخاب نیوز) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چینی سفارتخانہ آمد ۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات۔ چینی سفیر سے ملاقات میںگزشتہ روز خودکش حملوں میں چینی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا۔ دونوں کے درمیان امن وامان سمیت دیگر معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔
Load/Hide Comments


